the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 27 اگست (یو این آئی) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں کی چمپئن ہندوستان کی سائنا نہوال کو 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں پیر کے روزخواتین کے بیڈمنٹن مقابلے کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد کانسے کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔

ٹاپ سیڈ چینی تائی پے کی تائی جو یِنگ کے ہاتھوں سائنا کو مسلسل گیموں میں 17۔21، 14۔ 
وزیر اعظم نریندر مودی نے اسٹار ہندستانی شٹلر سائنا نہوال کو 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز مقابلے کا کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

مسٹر مودی نے ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہاکہ سائنا نہوال نے ہمیں فخر کا موقع فراہم کر کے کر تاریخ رقم کردی! ایشیائی کھیل 2018 میں ان کا کانسی بیڈمنٹن کی خواتین سنگلز مقابلے میں کسی بھی ہندستانی خاتون کا پہلا تمغہ ہے۔

Trust @NSaina to make us proud and script history!

Her Bronze in the is the first ever medal for India in the women's singles Badminton category.

India congratulates our star badminton player for yet another success.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.